حدیث نمبر: 133
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جوتی پہننے میں ، کنگھی کرنے ، طہارت ( وضو ، غسل ) کرنے میں ( غرض تمام کاموں میں ) داہنی جانب سے ابتداء کرنا اچھا لگتا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 133