حدیث نمبر: 127
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا ۔