حدیث نمبر: 1193
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ کے ننانوے نام ہیں ، یعنی ایک کم سو ۔ جو شخص ان کو یاد کر لے وہ جنت میں داخل ہو گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1193