حدیث نمبر: 1189
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سب شرطوں میں پورا کرنے کی زیادہ مستحق وہ شرط ہے جس کے ذریعے سے تم نے شرمگاہوں کو ( اپنے اوپر ) حلال کیا ہو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1189