حدیث نمبر: 116
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو کہتے ” اے اللہ میں خبیث جنوں اور جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 116