حدیث نمبر: 1151
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے مسلمان عورتو ! کوئی پڑوسن دوسری پڑوسن کی ( دی ہوئی کسی چیز کو بھی ) حقیر نہ سمجھے ، اگرچہ وہ بکری کے پائے کا گوشت ہو ۔ “