حدیث نمبر: 1139
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ`  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص کسی ( غلام ) مسلمان کو آزاد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس آزاد کردہ کے ہر عضو کے بدلے اس ( آزاد کرنے والے ) کا ( ہر ) ایک عضو دوزخ سے بچا لے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1139