مختصر صحيح بخاري
— رہن کا بیان
باب: راہن ( جس کا مال ہو ) اور مرتہن ( جس کے پاس رہن رکھا گیا ہو ) باہم اختلاف کریں ۔
حدیث نمبر: 1138
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ کیا تھا ؛ ” مدعی علیہ کے ذمہ قسم ( واجب ) ہے ۔ “