حدیث نمبر: 1097
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ چراگاہ ( گھاس اور شکار کرنے سے روکنا ) سوائے اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو جائز نہیں ۔ ” ( خلیفہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم مقام ہے )

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1097