حدیث نمبر: 1091
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ضرورت سے زائد گھاس کو روکنے کی غرض سے ضرورت سے زائد پانی کو نہ روکا جائے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1091