مختصر صحيح بخاري
— مساقات کا بیان
باب: بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث نمبر: 1090
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی ضرورت سے زیادہ پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ جو گھاس ہو ۔ وہ بھی رکی رہے ۔ “