معجم صغير للطبراني
كتاب الرقاق— دلوں کو نرم کرنے کا بیان
باب: ظالم کی اعانت اور سود خوری کی وعید کا بیان
حدیث نمبر: 997
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَتْوِيَةَ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ أَعَانَ ظَالِمًا بِبَاطِلٍ لِيَدْحَضَ بِبَاطِلِهِ حَقًّا فَقَدْ بَرِئَ مِنْ ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَذِمَّةِ رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، وَمَنْ أَكَلَ دِرْهَمًا مِنْ رِبًا فَهُوَ مثل ثَلاثٍ وَثَلاثِينَ زَنْيَةً ، وَمَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنْ سُحْتٍ فَالنَّارُ أَوْلَى بِهِ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، وَاسْمُ أَبِي عَبْلَةَ شِمْرٌ ، وَقَدْ قِيلَ : طَرْخَانُ ، وَالصَّوَابُ شِمْرٌ ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کسی ظالم کی باطل پر اعانت کرے گا، تاکہ وہ اپنے باطل سے حق کو مٹا ڈالے، تو اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ختم ہو گیا، اور جس نے ایک درہم سود کھایا تو وہ تینتیس (33) زناہوں کے برابر ہے، اور جس کا گوشت حرام کا ہو تو آگ ہی اس کی زیادہ حقدار ہے۔“