معجم صغير للطبراني
كتاب الحدود— حدود کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کی حدود کے علاوہ سزا دینے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 930
وَبِهِ وَبِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : "تَجَافُوا عَنْ عُقُوبَةِ ذِي الْمُرُوءَةِ ، إِلا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ "ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی حدود کے علاوہ صاحب مروت آدمی کو سزا دینے سے اجتناب کرو۔“