معجم صغير للطبراني
كتاب المناقب— مناقب کا بیان
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گناہوں سے پاک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 896
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ الْفَارِسِيُّ أَبُو عَلِيٍّ ، أَبُو يَعْلَى ، بِشِيرَازَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ خَدِيجٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَامِرِيِّ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، "هَلْ قَارَفْتَ شَيْئًا مِمَّا قَارَفَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ ؟ ، قَالَ : لا ، وَقَدْ كُنْتُ عَلَى مَوْعِدَيْنِ أَمَّا أَحَدُهُمَا ، فَغَلَبَتْنِي عَيْنِي ، وَأَمَّا الآخَرُ فَشَغَلَتْنِي عَنْهُ سَامِرُ الْقَوْمِ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ ، إِلا سَعْدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ شَاذَانُ ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا آپ نے کبھی اہل جاہلیت کی طرح کسی گناہ کا ارتکاب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! اور میں وہ کام کرنے کو تیار تھا تو ایک دفعہ مجھ پر میری نیند غالب آگئی، اور دوسری دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں نے مشغول کر لیا تھا۔“