حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى بْنِ شَيْخِ بْنِ عَمِيرَةَ الأَسَدِيُّ أَبُو عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ الرَّجُلَ لَيَكُونُ مِنْ أَهْلِ الصَّلاةِ وَالزَّكَاةِ وَالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ وَالْجِهَادِ حَتَّى ذَكَرَ سِهَامَ الْخَيْرِ ، وَمَا يُجْزَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلا بِقَدْرِ عَقْلِهِ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، إِلا ابْنُ أَعْيَنَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی نماز ادا کرنے والوں، زکوٰة دینے والوں، حج و عمرہ کرنے والوں اور جہاد کرنے والوں سے ہوتا ہے۔“ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیکی کے تمام حصے ذکر فرمائے تو فرمایا: ”یہ چیزیں قیامت کے روز اس کی عقل کے مطابق ہی اس کے کام آئیں گی۔“