حدیث نمبر: 672
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّسْتُوَائِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوَسِيُّ أَبُو يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ الْقُطَعِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عْنَ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " إِنِّي حَمَلْتُ أُمِّي عَلَى عُنُقِي فَرْسَخَيْنِ فِي رَمْضَاءَ شَدِيدَةٍ ، لَوْ أَلْقَيْتَ فِيهَا بَضْعَةً مِنْ لَحْمٍ لَنَضِجَتْ ، فَهَلْ أَدَّيْتُ شُكْرَهَا ؟ ، فَقَالَ : لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ بِطَلْقَةٍ وَاحِدَةٍ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، إِلا لَيْثُ ، وَلا عَنْ لَيْثٍ ، إِلا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ يُوسُفَترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کہنے لگا: یا رسول اللہ! میں نے اپنی والدہ کو اپنی گردن پر اتنی شدید گرمی میں دو فرسخ اٹھایا کہ اگر اس میں ایک گوشت کا ٹکڑا رکھ دیا جاتا تو وہ بھون دیا جاتا، تو کیا میں نے اس کا شکریہ ادا کر دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شاید یہ ایک آزادی کے عوض میں ہو جائے۔“