حدیث نمبر: 417
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : "صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ "ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ: ”پوشیدہ صدقہ اللہ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔“