حدیث نمبر: 134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ دُحَيْمٍ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الهِيَاجِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ الْيَشْكُرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدِ ، عَنْ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لأَهْلِ قُبَاءَ : "إِنِّي أَسْمَعُ اللَّهَ قَدْ أَحْسَنَ الثَّنَاءَ عَلَيْكُمْ فِي الطُّهُورِ فَمَا هَذِهِ الطُّهُورُ ؟ ، قَالُوا : وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، مَا نَعْلَمُ شَيْئًا إِلا أَنْ جِيرَانَنَا مِنَ الْيَهُودِ يَغْسِلُونَ أَدْبَارَهُمْ مِنَ الْغَائِطِ فَغَسَلْنَا كَمَا غَسَلُوا "، لا يُرْوَى عَنْ عُوَيْمٍ ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو أُوَيْسٍترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ قبا سے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے سنتا ہوں کہ وہ پاکیزگی کے متعلق تمہاری بہت تعریف کرتا ہے، تو یہ کون سی پاکیزگی کی وجہ سے ہے؟“ وہ کہنے لگے: یا رسول اللہ! ہم کچھ نہیں جانتے مگر اتنی بات ہے کہ ہمارے ہمسائے یہودی پاخانے سے اپنی پیٹھوں کو دھوتے ہیں تو ہم ان کی طرح دھوتے ہیں۔