معجم صغير للطبراني
كتاب صلاة العيدين— عیدین کی نماز کا بیان
باب: عیدین کا خطبہ کمان پر اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1196
وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : " كَانَ إِذَا خَطَبَ فِي الْعِيدَيْنِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ ، وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا "ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کا خطبہ کمان پر دیتے اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دیتے۔