معجم صغير للطبراني
كتاب صلاة العيدين— عیدین کی نماز کا بیان
باب: نمازِ عید سے واپسی پر راستہ تبدیل کرنے کے مسنون ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1194
وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ، كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الْعِيدَيْنِ سَلَكَ عَلَى طَرِيقٍ ، وَرَجَعَ عَلَى أُخْرَى " .ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب عیدین کو نکلتے تو ایک راستے پر چلتے اور دوسرے پر واپس آتے۔