❮
❯
حدیث نمبر: 9987
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ زَرْبِيٍّ، حَدَّثَنِي حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: كُنْتُ رَجُلًا قَدْ أَعْطَانِي اللهُ حُسْنَ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ، فَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يُرْسِلُ إِلَيَّ فَأَقْرَأُ عَلَيْهِ الْقُرْآنَ، فَكُنْتُ إِذَا فَرَغْتُ مِنْ قِرَاءَتِي قَالَ: زِدْنَا مِنْ هَذَا فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي؛ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «حُسْنُ الصَّوْتِ زِينَةُ الْقُرْآنِ»
ترجمہ

علقمہ بن قیس کہتے ہیں: میں ایک ایسا آدمی تھا جسے اللہ نے قرآن (پڑھنے) میں اچھی آواز عطا کی تھی، چنانچہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ مجھے بلوایا کرتے تھے، تو میں ان کے سامنے قرآن پڑھتا۔ جب میں اپنی قرأت سے فارغ ہوتا تو وہ فرماتے: میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں، ہمیں اس میں سے اور سناؤ؛ کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے: ”اچھی آواز قرآن کی زینت ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9987
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 82، حدیث 10023