حدیث نمبر: 9915
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، فَأَمَرَ ابْنَ مَسْعُودٍ أَنْ يَأْتِيَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ، فَجَاءَ بِحَجَرَيْنِ وَرَوْثَةٍ، فَأَلْقَى الرَّوْثَةَ وَقَالَ: «هَذِهِ رِكْسٌ، ائْتِنِي بِحَجَرٍ»
ترجمہ

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنی ضرورت کے لیے تشریف لے گئے، تو ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو تین پتھر لانے کا حکم دیا، وہ دو پتھر اور ایک مینگنی لے آئے، تو آپ ﷺ نے مینگنی پھینک دی اور فرمایا: ”یہ گندی چیز ہے، مجھے (اس کی جگہ) ایک پتھر لا دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9915
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 61، حدیث 9951