حدیث نمبر: 9803
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، زِيدَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: «وَمَا ذَاكَ؟» قَالُوا: صَلَّيْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ظہر کی نماز پانچ رکعت پڑھی، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا نماز میں کچھ زیادہ کر دیا گیا؟ فرمایا: ”وہ کیا ہے؟“ عرض کیا: آپ ﷺ نے پانچ رکعتیں پڑھیں۔ تو آپ ﷺ نے دو سجدے کیے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9803
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 29، حدیث 9839