المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن المنكدر، عن أبي رافع باب: محمد بن منکدر کی سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 978
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ مِنْ لَحْمِ شَاةٍ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بکری کے گوشت میں سے کھایا اور وضو نہیں کیا۔