المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو غطفان بن طريف المري، عن أبي رافع باب: ابوغطفان بن طریف مری کی سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 976
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ عَبَادِلَ، مِنْ وَلَدِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ بْنِ طَرِيفٍ الْمُرِّيِّ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: «ذَبَحْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً، فَأَمَرَنِي فَجَعَلْتُ لَهُ مِنْ بُطُونِهَا فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے لیے ایک بکری ذبح کی، آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا تو میں نے اس کے پیٹ کے حصے سے کچھ تیار کیا، آپ ﷺ نے اس میں سے کھایا، پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔“