المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه باب: عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 940
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «ذَبَحْنَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنَاقًا فَأَكَلَ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً، وَلَمْ يَتَمَضْمَضْ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے، راوی بیان کرتے ہیں: ”ہم نے نبی کریم ﷺ کے لیے ایک بکری کا بچہ ذبح کیا، آپ ﷺ نے اسے کھایا، اور نہ وضو کیا، نہ پانی کو ہاتھ لگایا، اور نہ کلی کی۔“