المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأغر المزني باب: سیدنا اغر مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 878
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ يُحَدِّثُنَا، عَنِ الْأَغَرِّ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ يَقُولُ: «إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ»ترجمہ
سیدنا اغر رضی اللہ عنہ، جو نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے، سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا: ”بےشک میں دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔“