المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أمية بن خالد بن أسيد بن أبي العيص بن أمية باب: سیدنا امیہ بن خالد بن اسید بن ابی العیص بن امیہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 856
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثنا أَبِي، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، قَالَ: «أَمَّنَا أُمَيَّةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ بِخُرَاسَانَ فَقَرَأَ بِهَاتَيْنِ السُّورَتَيْنِ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ» ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ”سیدنا امیہ بن عبداللہ بن خالد بن اسید رضی اللہ عنہ نے خراسان میں ہمیں نماز پڑھائی تو انہوں نے ان دونوں سورتوں کی تلاوت کی: 'إنا نستعینک ونستغفرک'۔“
راوی نے مزید حدیث بیان کی۔