حدیث نمبر: 852
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الرَّجَائِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، «أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ عَيْنًا إِلَى قُرَيْشٍ، فَجِئْتُ إِلَى خَشَبَةِ خُبَيْبٍ، وَأَنَا أَتَخَوَّفُ الْعُيُونَ، فَرَقِيتُ فِيهَا، فَحَلَلْتُ، فَوَقَعَ إِلَى الْأَرْضِ، فَأَسْنَدْتُ غَيْرَ بَعِيدٍ، ثُمَّ الْتَفَتُّ فَلَمْ أَرَ خَشَبَةَ خُبَيْبٍ، وَكَأَنَّمَا ابْتَلَعَتْهُ الْأَرْضُ، فَلَمْ يُذْكَرْ لِخُبَيْبٍ أَثَرٌ حَتَّى السَّاعَةِ»
ترجمہ

سیدنا امیہ بن عمرو ضمری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں قریش کی جاسوسی کے لیے بھیجا، وہ فرماتے ہیں: ”میں خبیب کی سولی کے پاس آیا اور نگرانوں سے ڈر رہا تھا، میں اس پر چڑھا اور اسے کھول دیا، وہ زمین پر گر پڑا، میں تھوڑا پیچھے ہٹ کر بیٹھ گیا، پھر مڑ کر دیکھا تو خبیب کی سولی نظر نہ آئی، گویا زمین اسے نگل گئی ہو، اور آج تک خبیب کا کوئی نشان معلوم نہیں ہوا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 852
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 292، حدیث 856