حدیث نمبر: 8244
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَاضِعًا طَرْفَهُ عَلَى عَاتِقَيْهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ»
ترجمہ

سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ ﷺ نے اس کا کنارہ اپنے دونوں کندھوں پر ڈال رکھا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8244
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 22، حدیث 8275