المعجم الكبير للطبراني
باب الطاء— حرف طا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طارق بن شهاب الأحمسي باب: سیدنا طارق بن شہاب احمسی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 8177
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ بَهْرَامَ، ثنا الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: جَاءَتِ الْيَهُودُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: أَخْبِرْنَا مَا أَوَّلُ مَا يَأْكُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ إِذَا دَخَلُوا؟ فَقَالَ: «أَوَّلُ مَا يَأْكُلُونَ كَبِدَ حُوتٍ»ترجمہ
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہود نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور کہا: ہمیں بتائیں کہ اہلِ جنت جنت میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے کیا کھائیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سب سے پہلے وہ مچھلی کا جگر کھائیں گے۔“