المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شعيب بن الحبحاب، عن أبي أمامة باب: شعیب بن حبحاب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7967
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ، فَكَانَتْ صَلَاتُهُ كُلَّ يَوْمٍ عَشْرَ رَكَعَاتٍ: رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ "ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دس سال نماز پڑھی، تو آپ ﷺ کی روزانہ کی نماز دس رکعتیں ہوتی تھیں: فجر کی دو رکعتیں، ظہر سے پہلے کی دو رکعتیں، مغرب کے بعد کی دو رکعتیں، اور عشاء کے بعد کی دو رکعتیں۔