حدیث نمبر: 7934
حَدَّثَنَا عَلَّانُ، ثنا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَأْتِي السُّوقَ، فَيَبْتَاعُ الْقَمِيصَ بِنِصْفِ دِينَارٍ أَوْ ثُلُثِ دِينَارٍ، فَيَحْمَدُ اللهَ إِذَا لَبِسَهُ، فَلَا يَبْلُغُ رُكْبَتَيْهِ حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ»
ترجمہ

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میری امت میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جو بازار جا کر آدھے دینار یا تہائی دینار میں قمیض خریدیں گے، پھر جب اسے پہنیں گے تو اللہ کی حمد کریں گے، تو ابھی قمیض ان کے گھٹنوں تک بھی نہیں پہنچے گی کہ انہیں بخش دیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7934
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 246، حدیث 7965