المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جعفر بن الزبير، عن القاسم باب: جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7914
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَسِسْتُ ذَكَرِي وَأَنَا أُصَلِّي، فَقَالَ: «لَا بَأْسَ، إِنَّمَا هُوَ جِذْيَةٌ مِنْكَ»ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا اور کہا: میں نے نماز کی حالت میں اپنی شرمگاہ کو چھو لیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں، وہ تو تمہارے ہی جسم کا ایک حصہ ہے۔“