المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خلاد الصفار، عن عبيد الله بن زحر باب: خلاد صفار کی عبیداللہ بن زحر سے روایات
حدیث نمبر: 7831
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ خَلَّادٍ الصَّفَّارِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحِلُّ بَيْعُ الْمُغَنِّيَاتِ وَلَا شِرَاؤُهُنَّ، ولَا تِجَارَةٌ فِيهِنَّ، وَأَكْلُ أَثْمَانِهِنَّ حَرَامٌ» ، وَفِيهِ أَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ هَذِهِ الْآيَةَ: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ} [لقمان: ٦]ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”گانے والی باندیوں کا خریدنا اور بیچنا حلال نہیں، نہ ان میں تجارت جائز ہے، اور ان کی قیمتیں کھانا حرام ہے،“ اور اسی بارے میں اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتوں کو خرید لیتے ہیں“ [سورۃ لقمان: 6]۔