حدیث نمبر: 7824
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَحِلُّ شَرْيُ الْمُغَنِّيَاتِ، وَلَا بَيْعُهُنَّ، وَلَا تِجَارَةٌ فِيهِنَّ، وَثَمَنُهُنَّ حَرَامٌ» ، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللهِ بِغَيْرِ عَلِمٍ} [لقمان: ٦] الْآيَةَ
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”گانے والی باندیوں کا خریدنا اور بیچنا حلال نہیں، نہ ان میں تجارت جائز ہے، اور ان کی قیمتیں حرام ہیں،“ اور آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ”اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتوں کو خرید لیتے ہیں تاکہ بغیر علم کے (لوگوں کو) اللہ کے راستے سے بھٹکا دیں“ [سورۃ لقمان: 6]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7824
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 212، حدیث 7855