المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد بن زحر، عن علي بن يزيد مطرح بن يزيد أبو المهلب، عن عبيد الله بن زحر باب: عبید بن زحر کی علی بن یزید سے روایات؛ مطرح بن یزید ابومہلب کی عبیداللہ بن زحر سے روایات
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ مُطَّرِحِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَتِ امْرَأَةٌ تُرَافِثُ الرِّجَالَ، وَكَانَتْ بَذِيئَةً، فَمَرَّتْ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَأْكُلُ ثَرِيدًا عَلَى طَرَيَانٍ، قَالَتْ: انْظُرُوا إِلَيْهِ يَجْلِسُ كَمَا يَجْلِسُ الْعَبْدُ، وَيَأْكُلُ كَمَا يَأْكُلُ الْعَبْدُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَأَيُّ عَبْدٍ أَعْبَدُ مِنِّي» . قَالَتْ: وَيَأْكُلُ وَلَا يُطْعِمُنِي. قَالَ: «فَكُلِي» . قَالَتْ: نَاوِلْنِي يَدَكَ، فَنَاوَلَهَا قَالَتْ: أَطْعِمْنِي مِمَّا فِي فِيكَ فَأَعْطَاهَا، فَأَكَلَتْ، فَغَلَبَهَا الْحَيَاءُ، فَلَمْ تُرَافِثْ أَحَدًا حَتَّى مَاتَتْسیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”…نبی کریم ﷺ تازہ روٹی پر ثرید کھا رہے تھے، تو اس عورت نے کہا: انہیں دیکھو، یہ ایسے بیٹھتے ہیں جیسے غلام بیٹھتا ہے، اور ایسے کھاتے ہیں جیسے غلام کھاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کون سا غلام مجھ سے بڑھ کر غلام ہے؟“ اس نے کہا: اور آپ کھاتے ہیں اور مجھے نہیں کھلاتے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو کھا لو۔“ اس نے کہا: مجھے اپنا ہاتھ دیجیے۔ آپ ﷺ نے اسے اپنا ہاتھ دیا، اس نے کہا: جو آپ کے منہ میں ہے اسی میں سے مجھے کھلائیے۔ آپ ﷺ نے اسے دیا، تو اس نے کھایا، پھر اسے ایسی شرم نے گھیر لیا کہ اس کے بعد وہ مرتے دم تک کسی سے بیہودہ بات نہیں کرتی تھی۔“