المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عاصم بن رجاء بن حيوة، عن القاسم، عن أبي أمامة باب: عاصم بن رجاء بن حیوہ کی قاسم کے واسطے سے ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7739
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالنُّعْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا زَعِيمٌ لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ، وَهُوَ مُحِقٌّ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي وَسَطِ الْجَنَّةِ، وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَى الْجَنَّةِ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے ضامن ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے کہ اسے جنت کے کنارے میں ایک گھر، جنت کے درمیان میں ایک گھر، اور جنت کے سب سے اونچے حصے میں ایک گھر ملے۔“