حدیث نمبر: 7735
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ هُودٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ، ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، ثُمَّ جَلَسَ حَتَّى يُصَلِّيَ الْفَجْرَ كُتِبَتْ صَلَاتُهُ يَوْمَئِذٍ فِي صَلَاةِ الْأَبْرَارِ، وَكُتِبَ فِي وَفْدِ الرَّحْمَنِ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو وضو کرے، پھر مسجد آ کر فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھے، پھر بیٹھا رہے یہاں تک کہ فجر کی نماز پڑھے، اس دن اس کی نماز نیک لوگوں کی نماز میں لکھی جائے گی، اور وہ رحمٰن کے وفد میں لکھا جائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7735
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 185، حدیث 7766