المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو معيد حفص بن غيلان، عن القاسم باب: ابومعید حفص بن غیلان کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7733
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ، وَأَبُو مُعَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَشَى إِلَى صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ كَانَتْ بِمَنْزِلَةِ حَجَّةٍ، وَمَنْ مَشَى إِلَى صَلَاةِ تَطَوَّعٍ كَانَتْ بِمَنْزِلَةِ عَمْرَةٍ»
«وَصَلَاةٌ عَلَى أَثَرِ صَلَاةٍ لَا لَغْوَ بَيْنَهُمَا كِتَابٌ فِي عِلِّيِّينَ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو فرض نماز کی طرف چل کر جائے، اس کا درجہ حج کے برابر ہے، اور جو نفل نماز کی طرف چل کر جائے، اس کا درجہ عمرہ کے برابر ہے“
”اور ایک نماز کے فوراً بعد دوسری نماز، جس کے درمیان کوئی لغو بات نہ ہو، علیین میں لکھی جاتی ہے۔“