حدیث نمبر: 7730
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي مُعَيْدٍ حَفْصِ بْنِ غَيْلَانَ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا عَدْوَى، وَلَا صَفَرَ، وَلَا هَامَ، وَلَا يَتِمُّ شَهْرَانِ، وَمَنْ خَفَرَ بِذِمَّةٍ لَمْ يَرُحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی بیماری خود بخود (اللہ کے حکم کے بغیر) نہیں لگتی، نہ صفر کے مہینے میں کوئی نحوست ہے، نہ ہامہ (کی کوئی حقیقت ہے)، اور دو مہینے ادھورے نہیں رہتے، اور جو عہد کی پاسداری میں کوتاہی کرے وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7730
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 184، حدیث 7761