المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ومما أسند أنس بن مالك رضي الله عنه باب: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 753
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ الصُّورِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَمَاهِرِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالْهَدِيَّةِ صِلَةً بَيْنَ النَّاسِ، وَيَقُولُ: «لَوْ قَدْ أَسْلَمَ النَّاسُ تَهَادَوْا مِنْ غَيْرِ جُوعٍ»ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ لوگوں کے درمیان تعلق مضبوط کرنے کے لیے تحفہ دینے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے: ”اگر لوگ حقیقی معنوں میں مسلمان ہو جائیں تو بغیر کسی غرض کے ایک دوسرے کو تحفے دیں۔“