المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صفوان بن محمد وقيل محمد بن صفوان بن محمد باب: سیدنا صفوان بن محمد رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: محمد بن صفوان بن محمد
حدیث نمبر: 7370
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ أَتَى غَنَمَهُ، فَصَادَ أَرْنَبَيْنِ، فَذَبَحَهُمَا بِمَرْوَةَ، فَأَتَى بِهِمَا النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ فَعَلَّقَهُمَا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي ذَبَحْتُهُمَا بِمَرْوَةَ، فَقَالَ: «كُلْهُمَا»ترجمہ
…وہ اپنی بکریوں کے پاس گئے، وہاں دو خرگوش شکار کیے اور انہیں ایک تیز پتھر (مروہ) سے ذبح کیا، پھر انہیں نبی کریم ﷺ کے پاس لائے اور لٹکا دیا، عرض کیا: یا رسول اللہ، میں نے انہیں پتھر سے ذبح کیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دونوں کھا لو۔“