المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما روى عمرو بن الشريد، عن أبيه باب: عمرو بن شرید کی اپنے والد سے مروی روایات
حدیث نمبر: 7220
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ح وَحَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ هُرْمُزَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي الْفِتْيَانِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُ عَنْ شَيْءٍ مِنْ أَمْرِ الْإِبِلِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْحَرْ سَمِينَتَهَا، وَاحْمِلْ عَلَى نَحِيفَتِهَا، وَاحْلِبْ يَوْمَ الْمَاءِ، وَادْخُلِ الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ»ترجمہ
سیدنا عمرو بن شرید رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں: ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس اونٹوں کے کسی معاملے کے بارے میں پوچھنے آیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ان کے موٹے اونٹ کو ذبح کرو، اور ان کے دبلے پر بوجھ لادو، اور پانی کے دن دودھ دوہو، اور سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ۔“