المعجم الكبير للطبراني
باب الشين— حرف شین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الأشعث الصنعاني عن شداد باب: ابوالاشعث صنعانی کی سیدنا شداد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7089
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: اثْنَتَانِ حَفِظْتُهُمَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ. . .» فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: دو باتیں ہیں جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے یاد رکھی ہیں: ”بے شک اللہ عزوجل نے ہر چیز میں احسان لکھ دیا ہے“ - اور راوی نے آگے اسی جیسی حدیث بیان کی۔