المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن سيرين عن سمرة باب: محمد بن سیرین کی سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6964
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ، ثنا رَيْحَانُ أَبُو غَسَّانَ، ثنا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو هَمَّامٍ الْخَارِكِيُّ، ثنا عَوْفُ بْنُ مَعْمَرٍ الْعَوْدِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ، قَالَ: سَأَلْتُ مَطَرًا الْوَرَّاقَ، فَقُلْتُ: أَيَقْرَأُ الرَّجُلُ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، وَيَتَعَوَّذُ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ وَفِي كُلِّ سُورَةٍ يَفْتَتِحُهَا؟ فَقَالَ: أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، وَسَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «هُمَا السَّكْتَتَانِ , يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي نَفْسِهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، وَإِذَا نَهَضَ مِنَ الْجُلُوسِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ»ترجمہ
…(کسی نے پوچھا:) کیا ہر رکعت اور ہر سورت کی ابتدا میں (تعوذ) پڑھا جائے؟ تو انہوں نے جواب دیا: مجھے قتادہ نے محمد بن سیرین کے واسطے سے، سیدنا عمران بن حصین اور سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہما سے خبر دی، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ دو سکتے (خاموشیاں) ہیں، آدمی انہیں اپنے دل میں کرتا ہے: جب نماز شروع کرتا ہے، اور جب دو رکعتوں میں بیٹھک سے اٹھتا ہے۔“