المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جرير بن حازم عن الحسن عن سمرة باب: جریر بن حازم کی حسن کے واسطے سے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6931
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، ثنا أَبُو مَالِكٍ الْجُودَانِيُّ، ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي، قَالَ: «أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ»ترجمہ
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے والد نے میرا سارا مال اڑا لیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اور تمہارا مال، دونوں تمہارے والد کے (اختیار میں) ہیں۔“