المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو حرة واصل بن عبد الرحمن عن الحسن عن سمرة باب: ابوحرہ واصل بن عبدالرحمن کی حسن کے واسطے سے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6906
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا طَلْقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّجَّارُ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ غُلَامٍ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ، يُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ سَابِعِهِ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ، وَيُسَمَّى»ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر لڑکا اپنے عقیقے کے بدلے گروی ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن (جانور) ذبح کیا جائے، اس کا سر مونڈا جائے، اور اس کا نام رکھا جائے۔“