حدیث نمبر: 6877
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَّانِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مِقْسَمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَلِّمَ عَلَى نِسَائِنَا، وَأَنْ يَرُدَّ بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ»
ترجمہ

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنی بیویوں کو سلام کیا کریں، اور ہم ایک دوسرے کے سلام کا جواب دیا کریں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6877
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 218، حدیث 6907