حدیث نمبر: 6847
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ عَلَى مَاشِيَةٍ، فَإِنْ رَأَى فِيهَا صَاحِبَهُ فَلْيَسْتَأْذِنْهُ، فَإِنْ أَذِنَ لَهُ، فَلْيَحْلِبْ وَلْيَشْرَبْ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا فَلْيُصَوِّتْ ثَلَاثًا، فَإِنْ جَاءَ فَلْيَسْتَأْذِنْهُ، وَإِلَّا فَلْيَحْلِبْ وَلْيَشْرَبْ، وَلَا يَحْمِلْ»
ترجمہ

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی مویشی کے پاس آئے، اگر اس میں اس کا مالک نظر آئے تو اس سے اجازت لے، پھر اگر وہ اجازت دے دے تو دودھ دوہے اور پیے، اور اگر مالک وہاں نہ ہو تو تین بار آواز دے، اگر وہ آ جائے تو اس سے اجازت لے، ورنہ دودھ دوہے اور پیے، مگر (اپنے ساتھ) لے کر نہ جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6847
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 211، حدیث 6877